سوال (۲
چہ بحر است ایں کہ علمش ساحل آمد ز قعر او چہ گوہر حاصل آمد
مطلب: یہ سمندر کس قسم کا ہے کہ جس کے ساحل علم میں کوئی حرکت نہیں ۔ اس سمندر کی گہرائی میں غوطہ زنی سے کونسا گوہرِ مقصود حاصل ہوتا ہے ۔