Please wait..

غلامی

 
آدم از بے بصری بندگی آدم کرد
گوہرے داشت ولے نذر قباد و جم کرد

مطلب: آدمی نے اندھے پن سے آدمی کی غلامی کی، ایک موتی رکھتا تھا مگر وہ بھی بادشاہوں کی نذر کر دیا ۔

 
یعنی از خوئے غلامی ز سگان خوار تر است
من ندیدم کہ سگے پیش سگے سر خم کرد

مطلب: یعنی غلامی کی لت سے کتوں سے بھی بڑھ کر خوار ہے میں نے نہیں دیکھا کہ کسی کتے نے کسی کتے کے آگے سر جھکایا ہو ۔