Please wait..

سوال (۹)

 
کہ شد بر سر وحدت واقف آخر
شناساے چہ آمد عارف آخر

مطلب: وحدت کے بھید سے آخر کون واقف ہوا ہے ۔ عارف کو آخر کس چیز کی معرفت حاصل ہوتی ہے ۔