سوال (۶)
چہ جزو است آنکہ او از کل فزون است طریق جستن آں جزو چون است
مطلب: وہ جز کیا ہے کہ جو کل سے بڑھ کر ہے ۔ اس جز کی تلاش کا کیا طریقہ ہے