سوال (۸)
کدامی نکتہ را نطق است انا الحق چہ گوئی ہرزہ بود آن رمز مطلق
مطلب: کسی باریک بات یا رمز کا انا الحق بیان ہے تو کیا کہتا ہے کہ وہ رمز مطلق جو حسین بن منصور حلاج کی زبان سے نکلی تھی فضول تھی۔