مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَسْبَاطٍ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ مِسْكِينٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِنَا قَالَ قُلْتُ لابِي عَبْدِ الله علیہ السلام مَتَى يَعْرِفُ الاخِيرُ مَا عِنْدَ الاوَّلِ قَالَ فِي آخِرِ دَقِيقَةٍ تَبْقَى مِنْ رُوحِهِ۔
راوی کہتا ہے میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا امام اپنے پہلے امام کے تمام علوم کو کب پاتا ہے۔ فرمایا اس کی زندگی کے آخری وقت میں۔
مُحَمَّدٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَسْبَاطٍ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ مِسْكِينٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ زُرَارَةَ وَجَمَاعَةٍ مَعَهُ قَالُوا سَمِعْنَا أَبَا عَبْدِ الله علیہ السلام يَقُولُ يَعْرِفُ الَّذِي بَعْدَ الامَامِ عِلْمَ مَنْ كَانَ قَبْلَهُ فِي آخِرِ دَقِيقَةٍ تَبْقَى مِنْ رُوحِهِ۔
راویوں نے بیان کیا کہ فرمایا ابو عبداللہ علیہ السلام نے کہ امام اس کی زندگی کے آخری لمحے میں اپنے سے پہلے امام کے علوم کو جانتا ہے۔
توضیح: یعنی جب امام رحلت فرمانے لگتا ہے تو وہ اپنے بعد ہونے والے امام کو اسرار امامت تعلیم کرتا ہے۔
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَسْبَاطٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ عَنْ أَبِي عَبْدِ الله علیہ السلام قَالَ قُلْتُ لَهُ الامَامُ مَتَى يَعْرِفُ إِمَامَتَهُ وَيَنْتَهِي الامْرُ إِلَيْهِ قَالَ فِي آخِرِ دَقِيقَةٍ مِنْ حَيَاةِ الاوَّلِ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام سے کسی نے پوچھا کہ امام اسرار امامت کب جانتا ہے اور امرِ امامت اس کی طرف کب منتہی ہوتا ہے۔ فرمایا پہلے امام کی زندگی کے آخر وقت ۔