98

آثارِ علمدار

میرے گزرے ہوئے دن سوگوار گزرے ہیں کہ امام خامنہ ای پورے عالمِ اسلام کے علمدار گزرے ہیں امام علی خامنہ ای کی شہادت کے فوراً بعد اس بزرگ فقیہ کی قیادت و ولایت کے عظیم آثار گزرے ہیں جو عربی ممالک مسلم امہ کے سربراہ بنے ہوئے ہیں وہ سب کے سب یہود و نصاریٰ کے سہولت کار گزرے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com