97 |
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ |
انسانی حقوق کا امریکی بیانیہ مردار ہو چکا ہے کہ درندہ صفت امریکہ خونخوار ہو چکا ہے معصوم طالبات کو حملہ کر کے شہید کیا گیا ہے کہ امریکہ حیوان کی حد سے بھی پار ہو چکا ہے امریکہ اور اسرائیل کو جو اپنا دوست مانتا ہے تو ایسا مسلمان قلبی طور پر بیمار ہو چکا ہے