99 |
امام علی خامنہ ای |
خدا سے استقامت کا پختہ عہد وفا ہوا ہے کہ اللہ کہ راہ پر رتبہ شہادت عطا ہوا ہے ایک نہایت خوبصورت جان باقی نہیں رہی کہ امام علی خامنہ ای کا مقامِ شہادت صلہ ہوا ہے آپکی تمام حیات دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے گزری کہ آپکی بدولت یہود و نصاریٰ کا جمہوری لبادہ فنا ہوا ہے