9 |
تحقیقِ تخلیق |
آپ اللہ کے لیے ہیں اور اسی کی طرف آپ کو لوٹ کر جانا ہے پھر خدا کو چھوڑ کر محض دنیا سے کیا دل لگانا ہے اگر مومن کا ہر عمل اللہ ربُ العالمین کے لیے ہے تو اس عمل میں نہ تو ریاکاری ہے نہ اترانا ہے فتنہ و فساد سے اگر یہ زمین و آسمان تہہ و بالا ہو جائیں پھر بھی اس امیدوار کو نہ تو کوئی خوف ہے نہ گھبرانا ہے