8 |
چشمِ بینا |
نظر صرف وہ نہیں جو ظاہر کے خدوخال بتائے بلکہ نظر وہ بھی ہے جو ہر نیک و بد خیال بتائے اگرچہ باطن پر نظر رکھنا بھی باعثِ کمال ہے مگر ظاہر و باطن دونوں پر نگاہ ہونا نقطہ کمال بتائے اندھا اور بینا دونوں برابر نہیں ہو سکتے کہ قرآن میں اللہ کافر و مومن کی یہ مثال بتائے