10 |
کفر و اسلام |
دنیا کے چمن میں اب یہی رہ و رسمِ گلچیں ہےکہ گل و لالہ کا آزاد ہونا بھی ایک خطائے سنگیں ہے لالہ و گل کی مہک سے صرف وہی شخص خوفزدہ ہے کہ جس کا ہاتھ گل و لالہ کے خون سے رنگیں ہے گل کی اس مہک کو چھپانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ جس کی وجہ سے سارے چمن کی زندگی حسیں ہے