66

تدبیر و تقدیر

سورہ یوسف کے واقعات سے یہ بات عیاں ہے کہ لوگوں کی تدبیر میں اللہ کی تقدیر پنہاں ہے حضرت یوسف کے واقعات معمول کے مطابق دکھائی دیتے ہیں مگر اہلِ نظر کے لیے ہر مرحلہ ایک تقدیر یزداں ہے آج کا دور بھی اللہ کی تقدیر سے ہم آہنگ ہے لیکن دورِ حاضر میں خدا کا تصور محض وہم و گماں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com