65 |
مریم |
مریم بنتِ عمران نے جب اپنی عصمت کی حفاظت کی تو اللہ نے اسکے رحم میں اپنی روح پھونک دی عصمت کی حفاظت کا ضابطہ ملتِ اسلام میں پایا جاتا ہے کہ مریم ہر مومن عورت کے لیے ایک مثال بن گئی مغربی اقوام میں عورت کی پاکدامنی کا تصور ہی نہیں ہے کہ اسی وجہ سے مغربی عورت شتر بے مہار بن چکی