67 |
کارگاہِ آگاہ |
آپ سے عداوت کی وجہ اگر اسلام بن گیا ہے تو اللہ نے آپ پر یہ بہت بڑا احسان کیا ہے آپ کے لیے کتنے شرف و اکرام کا باعث ہے کہ کسی کافر نے آپ کو مدافعِ اسلام کہہ دیا ہے ہدایت اور گمراہی کا پیمانہ صرف مسلمان کے پاس ہے کہ اسلام کے دشمن سے اسوہ حیات لینا بہت بڑی خطا ہے