58

رسمِ شبیری

امریکہ کی ایران سے جنگ نے یہ حقیقت دکھائی ہے کہ ملتِ ایران میں شیری اور اسکے دشمنوں میں روباہی ہے اس جنگ نے واقعہ کربلا کو پھر سے تازہ کر دیا ہے کہ مومنوں نے میدانِ جنگ میں رسمِ شبیری اپنائی ہے جن کے دل موت کے ڈر سے کانپ اٹھتے ہیں شہادت کے طلبگاروں کے سامنے ان سب کی پسپائی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com