59 |
أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى شَهِدْنَا |
اسلام سے باہر تصور حیات نہیں ہے کہ قرآن کوئی مجموعہ تصورات نہیں ہے ہر انسان اللہ کے رب ہونے کی گواہی دے چکا ہے کہ اسکی تسبیح سے خالی کوئی کائنات نہیں ہے نسلِ آدم کو پشتوں سے نکال کر جام الست پلایا گیا کہ قرآن میں حقیقت کے برعکس کوئی بات نہیں ہے