57 |
مسلکِ شبیر |
مظلوم غالب آ گیا اور ظالم مغلوب ہو گیا ہے کہ مظلوم کے ہاتھوں سے ظالم معتوب ہو گیا ہے آزمائشوں کے دور سے گزر کر مظلوم کندن بن چکا ہے کہ شکستِ فاش کے بعد ظالم کا نام لینا بھی معیوب ہو گیا ہے مومن پر توحقیقت کھل کر واضح ہو چکی ہے کہ اب صرف منافق کردار ہی ظالم سے مرعوب ہو گیا ہے