404 |
عروج و زوال |
گراں خواب چینی سنبھلنے لگے ہمالہ کے چشمے ابلنے لگے (علامہ اقبال) اقبال کے کلام کی یہ صداقت ہے کہ اب چین ایک بڑی طاقت ہے, ابھرتے ایشیا سے ٹکرانا ہندی کی جہالت ہے فرنگی کی حماقت ہے, زوال کو عروج سے کدورت ہے ہمیشہ سے عداوت ہے, امریکی تہذیب ساغر و مینا کی کرامت ہے طہارت میں رکاوٹ ہے