403

جائز و ناجائز

امن کی تلاش میں آج مغرب در بدر ہے کہ یہی شیطان کی پیروی کا ثمر ہے یہ جو ہر سُو کھلے عام ظلم و جبر ہے تو یہ اللہ کے احکامات سے سرکشی کا اثر ہے اگر مومن کو کوئی ناجائز کہے تو اسے ایک عظیم بہتان کا خوف و خطر ہے مگر عالمِ افرنگ کے لیے ناجائز اولاد ہونا بھی ایک فخر ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com