402 |
مسلکِ شبیر |
تیر و سنان و خنجر و شمشیرم آرزوست با من میا کہ مسلکِ شبیرم آرزوست (علامہ اقبال) کیا واقعہ کربلا سے بڑھ کر شہادت کی کوئی اور بھی تعبیر ہے کہ جس میں دینِ محمد پر فدا شیر خوار و جوان و پیر ہے ذوقِ شہادت میں جسے آرزوئے تیر و سنان و خنجر و شمشیر ہے تو اقبال کی نگاہ میں یہی مسلکِ شبیر ہے