401 |
سربلندی |
زندہ حق از قوت شبیری است باطل آخر داغِ حسرت میری است (علامہ اقبال) عالمِ اسلام میں آج حق سربلند ہے تو قوت شبیر سے ہے یہ عظمت و درخشندگی اللہ کی تدبیر سے ہے جو دشمنِ اسلام کہے کہ اسلام کا فروغ خنجر و شمشیر سے ہے تو کربلا میں وہ دیکھ لے کہ دینِ اسلام کی بقا خونِ امام حسین کی تاثیر سے ہے