400 |
سرپرستی |
توحید پرستی میں تو وہی لوگ کامل ہیں جو اپنے امور میں اللہ کے احکام پر عامل ہیں قرآن کی رو سے وہ لوگ منافق ہیں جن کی سرپرستی میں کفار شامل ہیں کچھ عربی دنیا والوں میں اہلِ توحید مشہور ہیں مگر اپنے حکومتی امور میں وہ کفار کی سرپرستی کے حامل ہیں