399 |
دینِ فطرت |
جمہوری راگ الاپنے والے اپنے ہی جمہور کی آواز دبانے والے ہو گئے مغرب کی جامعات کے طالبعلم جب حق بات کو پہچاننے والے ہو گئے تو افرنگی اس شعور کی آگ کو بجھابے والے ہو گئے اسلام دینِ فطرت ہے پھر اس دین کے مبلغ فطرت پر لانے والے ہو گئے