398 |
جمہوری پذیرائی |
جمہوریت کے لیے مرکز کفر و شرک سے ایک قرارداد آئی ہے جس میں پاکستان میں اس باطل نظام کی پزیرائی ہے انکے حلیف عربوں نے ملوکیت اپنائی ہے اور پاکستان میں انھوں نے جمہوریت کی رٹ لگائی ہے آخر پاکستان پہ ان کا اختیار ہی کیا ہے کہ قرآن نے تو انکی حالت نجس بتائی ہے