397 |
ظالم پیشوا |
جب اللہ کی جانب سے ابراہیم کو امامت عطا ہوئی تو خلیل اللہ کے لب پر جاری یہ دعا ہوئی کہ میری ذریت میں بھی امامت ہو تو اللہ کی بارگاہ سے یہی ندا ہوئی کہ میرا یہ وعدہ ظالمین کے لیے نہیں ہے پھر اسی نیابت کی ہوس میں ظالم یزیدیت تاقیامت رسوا ہوئی