396 |
فضیلتِ مجاہدین |
یہ معیار ایک ابدی حقیقت ہے کہ مجاھدین کو گھر بیٹھنے والوں پر فضیلت ہے امت کی اکثریت خاموش تماشائی بن چکی ہے حالانکہ مومنین کو آپس میں بھائی بھائی کی نسبت ہے اللہ کے پاس اگر تم بلند درجات چاہتے ہو تو پھر کفار سے نبرد میں تمھاری کیا شمولیت ہے