395 |
ظالم و مظلوم |
تم ظالمین کی طرف نہ جھکو کہ اس میں ایمان کا زوال ہے پھر اللہ کی جانب سے آتشِ جھنم کا وبال ہے امام مظلوم کا ماننے والا مظلوم مسلمان کا دوست اور ظالمین پر قاہر و سخت گیر اور پُر جلال ہے جبکہ ظلم پر خاموش امت کے ایمان پہ ہر دم اٹھتا ہوا سوال ہے