394

تب و تابِ جاودانہ

وہ نوجوان کتنا دلکش اور خوبرو ہے کہ راہِ خدا میں جسے شھادت کی آرزو ہے اللہ نے قرآن کریم میں یھود کو ظالمین کہا ہے پھر یہ حقیقت بھی آج دنیا کے روبرو ہے اہلِ ایمان کو پھر معرکہ خیبر ہے درپیش کہ اسرائیل بھی وہی خیبر ہے اور اس میں قلعہ بند عدو ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com