393

لشکرِ سفیانی

آج کے ظالمین کو تم بہت خوب جانتے ہو پھر بھی انہیں اپنا خیرخواہ مانتے ہو جن کی پشت پر امریکی اور صیہونی ظالمین ہیں ان اعلانیہ دہشت گردوں کو تم مجاہد گردانتے ہو لشکرِ سفیانی کے بارے میں تم نے اگر سن رکھا ہے تو تم شام سے اٹھنے والے فتنے کو پہچانتے ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com