392

چنگیزی اقدار

ملک میں ایک جنگ ہے نشہ دولت اور ہوسِ اقتدار کی پھر بھرمار ہے مخالفین پر جھوٹے پرچوں اور ایف آئی آر کی جمہوری سیاست میں مکر کا ایک کلیدی کردار ہے کہ یہی روش رہی ہے جمہوری سیاستدانوں کے تمام ادوار کی سیاست سے جب تک دینِ حق جدا ہے تو پھر لا دین جمہوری سیاست محض چنگیزی اقدار کی




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com