391

وصال

تیری تجلی کے لیے جو میرا انتظار ہے تو اسی لمحہ کے لیے یہ جان بیقرار ہے تجلی کا پھر منتظر ہے کلیم کہ ہر لمحہ یہی خیال مجھ پر سوار ہے تو دعائیں سن کر قبول کرتا ہے کہ ہر شب و روز ایک ہی مدعا تیرے گوش گزار ہے میں تو خود کو آشکار کر چکا ہوں کہ اب میری تقدیر پرصرف تیرا اختیار ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com