390 |
پر امن ہتھیار |
ملت ایران پر جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی کاروائی ہے کہ ظالمین کی اپنے مدمقال سے مکر و فریب کی لڑائی ہے مومنوں کو صرف اللہ کی حاکمیت قبول ہے کہ جمہور کے ابلیسوں کی اپنے چیلوں پر خدائی ہے امریکی اور صیہونی ہتھیار تو امن پھیلا رہے ہیں کہ ان کے پر امن ہتھیاروں کی غزہ میں رونمائی ہے