389 |
آئینہ باطل |
میری خودی نے اصل میں وہی کام کیا ہے کہ جو اقبال نے ہر ایک مومن کے لیے پیام کیا ہے محکوم قوموں کا اندازِ نگاہ بہت مدت بعد بدلا ہے کہ اللہ نے شکاری پر خود شکار ہونے کا الہام کیا ہے بنیاد میں لا دینی اور پھر طرزِ شہبازی ہے کہ گمراہی نے آئینے میں باطل کو بھی امام کیا ہے