388 |
ذکرِ خدا |
نماز میں اعضائے جسم ذکرِ خدا میں مشغول رہتے ہیں کہ ذکرِ خدا وقت پر نماز قائم کرنا ہے اللہ کے ذکر کی صورتیں اور بھی ہیں مگر نماز کی ادائیگی حکمِ خدا کو مدِنظر رکھنا ہے حالتِ نماز میں اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے کہ قرآن میں سیرتِ محمد اللہ کے لیے جینا اور مرنا ہے