387 |
طائرِ بلند بام |
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ ٹوٹا ہے ایشیا میں سحرِ فرنگیانہ (علامہ اقبال) افرنگ کا سحر توڑنے میں اقبال کا کلیدی کردار ہے کہ طائرِ بلند بام کے اعجاز میں ایک یہ معجزہ بھی شمار ہے حقیقت کو چھوڑ کر افرنگ کا معیارِ حکمت مجاز پر ہے کہ روح کے بغیر صرف بدن کی آرائش تو مجاز کا کاروبار ہے