386
خوشامد
شھد کی جو ندیاں آپکی طرف بہہ رہی ہیں کبھی مصلحت سے خالی انکا بہاؤ نہیں ہے جنھیں خدا نے اسلام دشمن قرار دیا ہے انکے قلوب میں تمہارا لگاؤ نہیں ہے غزہ کے قتلِ عام کو جو اپنے ساتھ نسبت دے تو ایسے مسلمان دشمن کی پہچان میں الجھاؤ نہیں ہے