385
کفر و نفاق
بغل میں چھری اور منہ پر رام رام ہے کہ یہی مشغلہ امریکی حکام ہے کفار کا دین محض وطن پرستی بن چکا ہے کہ آپکی محبت و عقیدت سے انھیں کیا کام ہے آپکے دشمن سے جنگی پشت پناہی کا معاہدہ ہے کہ اس میں آپکے لیے کھلی دشمنی کا پیغام ہے