405

انفاق فی سبیل اللہ

اللہ کا قرآن میں بتایا ہوا یہ ایک قاعدہ اور اصول ہے کہ اللہ کی راہ میں ناپاک مال خرچ کرنا فضول ہے جو ناپاک مال تم خود نظریں چرا کر لیتے ہو تو ایسا مال اللہ کو کہاں قبول ہے اللہ تو وہی پاک مال قبول فرماتا ہے کہ جس کا مقصد اللہ کی خوشنودی اور ثباتِ قلب کا حصول ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com