383

پیروکارِ امامت

مکتب اہلِ بیت میں پرورش پائے ہوئے ہیں کہ ذوقِ شہادت کو سینوں میں سمائے ہوئے ہیں اس مکتب میں فرار نام کی چیز نہیں ہے کہ علی کی شجاعت اور درسِ شہادتِ شبیر پڑھائے ہوئے ہیں یہ جنگ کفر و اسلام اور حق و باطل کی جنگ ہے کہ اہلِ بیت کے پیروکار پرچمِ اسلام کو اٹھائے ہوئے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com