382

متوکّل

اپنی تقدیر خدا کے ہاتھ میں تھما دی ہے کہ ہر ایک سچائی کھول کر بتا دی ہے شعور کی ایسی ہوا چلی ہے کہ جس نے نوعِ انساں میں آگ لگا دی ہے آپ میں اطمینانِ قلب کیوں نہ ہو کہ ایک غنچہ گل نے کھِلنے سے قبل اپنی روداد سنا دی ہے دنیا پر بالادستی کے جو دعویدار ہیں انہوں نے خود یہ دنیا فتنہ انگیز بنا دی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com