381

وطن پرست

ساری دنیا پر آپ بالادستی چاہتے ہیں اور سب سے پہلے امریکہ کا نعرہ بھی لگاتے ہیں اگر آپ کا مقصد اور ہدف صرف امریکی مفاد ہے تو پھر آپ عالمی سطح پر سربراہی کیوں اپناتے ہیں پوری دنیا پر آپ بالادستی کے دعویدار ہیں مگر آپ تو اپنے ملک کے مسائل حل نہیں کر پاتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com