380

یمنی انصار اللہ

ایک انصار اللہ ہے کہ جسے اللہ کا سہارا ہے اور آلِ سعود نے امداد کے لیے کفار کو بھی پکارا ہے یہ لوگ توحید پرستی کے بڑی شدت سے قائل ہیں مگر میدانِ جنگ میں کچھ اور ہی حقیقت کا نظارا ہے یمن کے انصار اللہ اپنے بل پر جنگ لڑ رہے ہیں مگر آلِ سعود کے لیے اب قوتِ باطل بھی آنکھوں کا تارا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com