379 |
حقیقت و افسانہ |
مکہ پر حملے کی افواہ پر وہ لوگ چلّا رہے ہیں جو آل سعود کے دیے گئے ریال کھا رہے ہیں آل سعود نے یمن میں کئی مساجد شہید کر دی ہیں پھر بھی یہ لوگ آلِ سعود کو معصوم دکھا رہے ہیں ایک طرف حقیقت تو دوسری طرف افسانہ ہے کہ حقیقت کو چھوڑ کر ریال خور محض افسانے کو پھیلا رہے ہیں