378 |
انقلابِ اسلامی |
امام خمینی نے ہدایت کا جو چراغ جلایا ہے اس نے دنیا کو چہرہ مومن و منافق دکھایا ہے اس روشنی کے باوجود کچھ لوگوں کی بصارت چھن چکی ہے کہ اس کی عداوت نے انہیں بہرہ گونگا اور اندھا بھی بنایا ہے دجال کے لشکر میں امریکہ اور اسرائیل کا ہونا طے ہے کہ عربوں نے جنہیں آقا و سرپرست اعلیٰ بنایا ہے