320

عشرتِ امروز

تیرا ماضی وہ جو گزر چکا اور تیرا حال یہی لمحہ ہے جو تیرے اختیار میں رکھا گیا پھر تیرا مستقبل وہ جسے جانتا ہے خدا تو اپنے حال میں ماضی کو عبرت بنا اور مستقبل بارے توکل علی اللہ اپنا پھر اپنے حال میں آ اور اپنا کردار بنانے میں لگ جا پھر پرسکون زندگی گزارنے کا لطف اٹھا




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com