319 |
مومن و فاسق |
ایک زندہ شخص کے منہ میں چھوٹا سا تنکا بھی چلا جائے تو وہ فوراً غیر مطمئن ہو جاتا ہے اور جب تک اس تنکے کو منہ سے باہر نہ نکال پھینکے وہ بے سکون رہتا ہے لیکن ایک مردہ شخص کا منہ چاہے تنکوں سے بھر جائے پھر بھی اسے کوئی فرق نہیں پڑتا, مومن اور فاسق میں ایسا ہی فرق ہے