318 |
معاہدۂ ابراہیم |
سعودی اور اماراتی یہ نہیں دیکھتے کہ یہودی و نصرانی براہیمی ہوتے تو ابراہیم کے تعمیر کیے کعبہ کو اپنا قبلہ مانتے یہودی و نصرانی براہیمی ہوتے تو اللہ اور اس کا رسول مسجد الحرام میں ان کا داخلہ بند نہ کرتے یہودی و نصرانی براہیمی ہوتے تو ابراہیم کی طرح اللہ کا کسی کو شریک نہ بناتے