317 |
بوترابی و ناصبی |
جو بوترابی علی سے محبت کرتا ہے وہ نہ صرف علی سے محبت رکھتا ہے بلکہ ان کے محبّین مومنین سے بھی محبت کرتا ہے یہ بوترابی کا احوال ہے اور جو ناصبی علی سے عداوت کرتا ہے وہ نہ صرف علی سے عداوت رکھتا ہے بلکہ ان کے محبّین مومنین سے بھی عداوت کرتا ہے یہ ناصبی کا احوال ہے