316 |
فطرت کی طلب حقیقت |
اگر تو ایک حقیقت جان لے اور تیرا باطن بھی اس حقیقت کی گواہی دے دے پھر بھی تو اس حقیقت کا انکار کرتا رہے تو وہ تیرے باطن میں مسلسل اضطراب کا سبب رہے کیونکہ تیری فطرت حقیقت مان لینے سے ہی سکون پائے وگرنہ تجھے ایک حقیقت چھپانے کے لیے کئی مجاز پر مجاز گھڑنے پڑیں گے